آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 46
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ١ؕ وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿46﴾
- لَقَدْ اَنْزَلْنَآتحقیق ہم نے نازل کیں
- اٰيٰتٍآیتیں
- مُّبَيِّنٰتٍواضح
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہتا ہے
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Aasan Quran
بیشک ہم نے وہ آیتیں نازل کی ہیں جو حقیقت کو کھول کھول کر بیان کرنے والی ہیں، اور اللہ جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے تک پہنچا دیتا ہے۔