آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 48
وَ اِذَا دُعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿48﴾
- وَاِذَااور جب
- دُعُوْٓاجب وہ بلائے جاتے ہیں
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کردیں
- بَيْنَهُمْتاکہ وہ فیصلہ کردیں
- اِذَاناگہاں
- فَرِيْقٌایک فریق
- مِّنْهُمْان میں سے
- مُّعْرِضُوْنَمنہ پھیر لیتا ہے
Translation · Aasan Quran
اور جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسول ان کے درمیان فیصلہ کریں تو ان میں سے کچھ لوگ ایک دم رخ پھیر لیتے ہیں۔