آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 59
وَ اِذَا بَلَغَ الْاَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ فَلْیَسْتَاْذِنُوْا كَمَا اسْتَاْذَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿59﴾
- وَاِذَااور جب
- بَلَغَپہنچیں
- الْاَطْفَالُلڑکے
- مِنْكُمُتم میں سے
- الْحُلُمَ(حد) شعور کو
- فَلْيَسْتَاْذِنُوْاپس چاہیے کہ وہ اجازت لیں
- كَمَاجیسے
- اسْتَاْذَنَاجازت لیتے تھے
- الَّذِيْنَوہ جو
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُ اللّٰهُاللہ واضح
- لَكُمْتمہارے لیے
- اٰيٰتِهٖاپنے احکام
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌ حَكِيْمٌجاننے ولاا، حکمت والا
Translation · Aasan Quran
اور جب تمہارے بچے بلوغ کو پہنچ جائیں، تو وہ بھی اسی طرح اجازت لیا کریں جیسے ان سے پہلے بالغ ہونے والے اجازت لیتے رہے ہیں۔ اللہ اسی طرح اپنی آیتیں کھول کھول کر تمہارے سامنے بیان کرتا ہے، اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔