آسان قرآن
Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 64
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قَدْ یَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ١ؕ وَ یَوْمَ یُرْجَعُوْنَ اِلَیْهِ فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ع﴿64﴾
- اَلَآ اِنَّ لِلّٰهِیاد رکھو بیشک اللہ کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- قَدْ يَعْلَمُتحقیق وہ جانتا ہے
- مَآجو۔ جس
- اَنْتُمْتم
- عَلَيْهِاس پر
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
- اِلَيْهِاس کی طرف
- فَيُنَبِّئُهُمْپھر وہ انہیں بتائے گا
- بِمَااس سے
- عَمِلُوْاانہوں نے کیا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر شے کو
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے۔ تم جس حالت پر بھی ہو، اللہ اسے خوب جانتا ہے، اور جس دن سب کو اس کے پاس لوٹایا جائے گا، اس دن وہ ان کو بتادے گا کہ انہوں نے کیا عمل کیا تھا، اور اللہ کو ہر بات کا پورا پورا علم ہے۔