Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 1

  1. تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَاۙ﴿1﴾

    1. تَبٰرَكَبڑی برکت والا
    2. الَّذِيْوہ جو۔ جس
    3. نَزَّلَ الْفُرْقَانَنازل کیا فرق کرنیوالی کتاب (قرآن)
    4. عَلٰي عَبْدِهٖاپنے بندہ پر
    5. لِيَكُوْنَتاکہ وہ ہو
    6. لِلْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کے لیے
    7. نَذِيْرَۨاڈرانے والا
Translation · Aasan Quran
بڑی شان ہے اس ذات کی جس نے اپنے بندے پر حق و باطل کا فیصلہ کردینے والی یہ کتاب نازل کی، تاکہ وہ دنیا جہان کے لوگوں کو خبردار کردے۔