Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 10

  1. تَبٰرَكَ الَّذِیْۤ اِنْ شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَیْرًا مِّنْ ذٰلِكَ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ وَ یَجْعَلْ لَّكَ قُصُوْرًا﴿10﴾

    1. تَبٰرَكَبڑی برکت والا
    2. الَّذِيْٓوہ جو
    3. اِنْ شَآءَاگر چاہے
    4. جَعَلَوہ بنا دے
    5. لَكَتمہارے لیے
    6. خَيْرًابہتر
    7. مِّنْ ذٰلِكَاس سے
    8. جَنّٰتٍباغات
    9. تَجْرِيْبہتی ہیں
    10. مِنْ تَحْتِهَاجن کے نیچے
    11. الْاَنْهٰرُنہریں
    12. وَيَجْعَلْاور بنا دے
    13. لَّكَتمہارے لیے
    14. قُصُوْرًامحل (جمع)
Translation · Aasan Quran
بڑی شان ہے اس (اللہ) کی جو اگر چاہے تو تمہیں ان سب سے کہیں بہتر چیز، (ایک باغ کے بجائے) بہت سے باغات دیدے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں، اور تمہیں بہت سے محلات کا مالک بنا دے۔