Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 13

  1. وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ﴿13﴾

    1. وَاِذَآاور جب
    2. اُلْقُوْاوہ ڈالے جائیں گے
    3. مِنْهَااس سے۔ کی
    4. مَكَانًاکسی جگہ
    5. ضَيِّقًاتنگ
    6. مُّقَرَّنِيْنَجکڑے ہوئے
    7. دَعَوْاوہ پکاریں گے
    8. هُنَالِكَوہاں
    9. ثُبُوْرًاموت
Translation · Aasan Quran
اور جب ان کو اچھی طرح باندھ کر اس کی ایک تنگ جگہ میں پھینکا جائے گا تو وہاں یہ موت کی آواز دے کر پکاریں گے۔