آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 35
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنَا مَعَهٗۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ وَزِیْرًاۚۖ﴿35﴾
- وَلَقَدْ اٰتَيْنَااور البتہ ہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتٰبَکتاب
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنایا
- مَعَهٗٓاس کے ساتھ
- اَخَاهُاس کا بھائی
- هٰرُوْنَہارون
- وَزِيْرًاوزیر (معاون)
Translation · Aasan Quran
بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی، اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو مددگار کے طور پر مقرر کیا تھا۔