Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 36

  1. فَقُلْنَا اذْهَبَاۤ اِلَى الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ فَدَمَّرْنٰهُمْ تَدْمِیْرًاؕ﴿36﴾

    1. فَقُلْنَاپس ہم نے کہا
    2. اذْهَبَآتم دونوں جاؤ
    3. اِلَى الْقَوْمِقوم کی طرف
    4. الَّذِيْنَ كَذَّبُوْاجنہوں نے جھٹلایا
    5. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    6. فَدَمَّرْنٰهُمْتو ہم نے تباہ کردیا انہیں
    7. تَدْمِيْرًابری طرح ہلاک
Translation · Aasan Quran
چنانچہ ہم نے کہا تھا کہ : تم دونوں ان لوگوں کے پاس جاؤ جنہوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا ہے۔ آخر نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے ان کو تباہ کر کے نیست و نابود کردیا۔