Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 40

  1. وَ لَقَدْ اَتَوْا عَلَى الْقَرْیَةِ الَّتِیْۤ اُمْطِرَتْ مَطَرَ السَّوْءِ١ؕ اَفَلَمْ یَكُوْنُوْا یَرَوْنَهَا١ۚ بَلْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ نُشُوْرًا﴿40﴾

    1. وَلَقَدْ اَتَوْااور تحقیق وہ آئے
    2. عَلَيپر
    3. الْقَرْيَةِبستی
    4. الَّتِيْٓوہ جس پر
    5. اُمْطِرَتْبرسائی گئی
    6. مَطَرَ السَّوْءِبری بارش
    7. اَفَلَمْ يَكُوْنُوْاتو کیا وہ نہ تھے
    8. يَرَوْنَهَااس کو دیکھتے
    9. بَلْبلکہ
    10. كَانُوْا لَا يَرْجُوْنَوہ امید نہیں رکھتے
    11. نُشُوْرًاجی اٹھنا
Translation · Aasan Quran
اور یہ (کفار مکہ) اس بستی سے ہو کر گزرتے رہے ہیں جس پر بری طرح (پتھروں کی) بارش برسائی گئی تھی (14) بھلا کیا یہ اس بستی کو دیکھتے نہیں رہے ؟ (پھر بھی انہیں عبرت نہیں ہوئی) بلکہ ان کے دل میں دوسری زندگی کا اندیشہ تک پیدا نہیں ہوا۔
Tafseer · Aasan Quran
14: اس سے مراد حضرت لوط ؑ کی قوم ہے جس کا واقعہ سورة ہود : 77 تا 83 میں گذر چکا ہے۔