Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 41

  1. وَ اِذَا رَاَوْكَ اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰهُ رَسُوْلًا﴿41﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَوْكَدیکھتے ہیں تمہی وہ
    3. اِنْنہیں
    4. يَّتَّخِذُوْنَكَوہ بناتے تمہیں
    5. اِلَّامگر۔ صرف
    6. هُزُوًاتمسخر (ٹھٹھا
    7. اَھٰذَاکیا یہ
    8. الَّذِيْ بَعَثَوہ جسے بھیجا
    9. اللّٰهُاللہ
    10. رَسُوْلًارسول
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) جب یہ لوگ تمہیں دیکھتے ہیں تو ان کا کوئی کام اس کے سوا نہیں ہوتا کہ یہ تمہارا مذاق بناتے ہیں کہ : کیا یہی وہ صاحب ہیں جنہیں اللہ نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے ؟