Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 47

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِبَاسًا وَّ النَّوْمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّهَارَ نُشُوْرًا﴿47﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْ جَعَلَجس نے بنایا
    3. لَكُمُتمہارے لیے
    4. الَّيْلَرات
    5. لِبَاسًاپردہ
    6. وَّالنَّوْمَاور نیند
    7. سُبَاتًاراحت
    8. وَّجَعَلَاور بنایا
    9. النَّهَارَدن
    10. نُشُوْرًااٹھنے کا وقت
Translation · Aasan Quran
اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو لباس بنایا، اور نیند کو سراپا سکون اور دن کو دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے کا ذریعہ بنادیا۔