Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 48

  1. وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ﴿48﴾

    1. وَهُوَاور وہی
    2. الَّذِيْٓجس نے
    3. اَرْسَلَ الرِّيٰحَبھیجیں ہوائیں اس نے
    4. بُشْرًۢاخوشخبری
    5. بَيْنَ يَدَيْآگے
    6. رَحْمَتِهٖاپنی رحمت
    7. وَاَنْزَلْنَااور ہم نے اتارا
    8. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    9. مَآءً طَهُوْرًاپانی پاک
Translation · Aasan Quran
اور وہی ہے جس نے اپنی رحمت (یعنی بارش) سے پہلے ہوائیں بھیجیں جو (بارش کی) خوشخبری لے کر آتی ہیں، اور ہم نے ہی آسمان سے پاکیزہ پانی اتارا ہے۔