Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 56

  1. وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا﴿56﴾

    1. وَمَآاور نہیں
    2. اَرْسَلْنٰكَبھیجا ہم نے آپ کو
    3. اِلَّا مُبَشِّرًامگر خوشخبری دینے والا
    4. وَّنَذِيْرًااور ڈرانے والا
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ تم لوگوں کو خوشخبری دو ، اور خبردار کرو۔