Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 57

  1. قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ اِلَّا مَنْ شَآءَ اَنْ یَّتَّخِذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا﴿57﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. مَآ اَسْئَلُكُمْنہیں مانگتا تم سے
    3. عَلَيْهِاس پر
    4. مِنْکوئی
    5. اَجْرٍکوئی اجر
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْ شَآءَجو چاہے
    8. اَنْ يَّتَّخِذَکہ اختیار کرلے
    9. اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب تک
    10. سَبِيْلًاراستہ
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : میں اس کام پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا ہاں جو شخص یہ چاہے کہ اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اختیار کرلے (تو یہی میری اجرت ہے)