Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 60

  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اسْجُدُوْا لِلرَّحْمٰنِ قَالُوْا وَ مَا الرَّحْمٰنُ١ۗ اَنَسْجُدُ لِمَا تَاْمُرُنَا وَ زَادَهُمْ نُفُوْرًا۠۩۩ع﴿60﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جائے
    3. لَهُمُان سے
    4. اسْجُدُوْاتم سجدہ کرو
    5. لِلرَّحْمٰنِرحمن کو
    6. قَالُوْاوہ کہتے ہیں
    7. وَمَااور کیا ہے
    8. الرَّحْمٰنُرحمن
    9. اَنَسْجُدُکیا ہم سجدہ کریں
    10. لِمَا تَاْمُرُنَاجسے تو سجدہ کرنے کو کہے
    11. وَزَادَهُمْاور اس نے بڑھا دیا ان کا
    12. نُفُوْرًابدکنا
Translation · Aasan Quran
اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ رحمن کو سجدہ کرو تو یہ کہتے ہیں کہ : رحمن کیا ہوتا ہے ؟ کیا جسے بھی تم کہہ دو ، ہم اسے سجدہ کیا کریں ؟ (20) اور اس بات سے وہ اور زیادہ بدکنے لگتے ہیں۔ (21)
Tafseer · Aasan Quran
20: مشرکین مکہ اگرچہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ایمان رکھتے تھے، لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے ”رحمن“ کے نام کو تسلیم نہیں کرتے تھے، اس لیے جب اللہ تعالیٰ کا ذکر اس نام کے ساتھ کیا جاتا تو وہ بڑی بدتمیزی سے اس مبارک نام کی تردید کرتے تھے۔ 21: یہ سجدے کی آیت ہے جو کوئی شخص عربی میں یہ آیت پڑھے یا سنے اس پر سجدہ تلاوت واجب ہے۔