آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 8
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا﴿8﴾
- اَوْ يُلْقٰٓىیا ڈالا (اتارا) جاتا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- كَنْزٌکوئی خزانہ
- اَوْ تَكُوْنُیا ہوتا
- لَهٗ جَنَّةٌاس کے لیے کوئی باغ
- يَّاْكُلُوہ کھاتا
- مِنْهَااس سے
- وَقَالَاور کہا
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- اِنْ تَتَّبِعُوْنَنہیں تم پیروی کرتے
- اِلَّامگر۔ صرف
- رَجُلًاایک آدمی
- مَّسْحُوْرًاجادو کا مارا ہوا
Translation · Aasan Quran
یا اس کے اوپر کوئی خزانہ ہی آپڑتا، یا اس کے پاس کوئی باغ ہوتا جس میں سے یہ کھایا کرتا۔ اور یہ ظالم (مسلمانوں سے) کہتے ہیں کہ : تم جس کے پیچھے چل رہے ہو، وہ اور کچھ نہیں، بس ایک شخص ہے جس پر جادو ہوگیا ہے۔