Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 7

  1. وَ قَالُوْا مَالِ هٰذَا الرَّسُوْلِ یَاْكُلُ الطَّعَامَ وَ یَمْشِیْ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَلَكٌ فَیَكُوْنَ مَعَهٗ نَذِیْرًاۙ﴿7﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. مَالِکیسا ہے
    3. ھٰذَا الرَّسُوْلِیہ رسول
    4. يَاْكُلُوہ کھاتا ہے
    5. الطَّعَامَکھانا
    6. وَيَمْشِيْچلتا (پھرتا) ہے
    7. فِيمیں
    8. الْاَسْوَاقِبازار (جمع)
    9. لَوْلَآکیوں نہ
    10. اُنْزِلَاتارا گیا
    11. اِلَيْهِاس کے ساتھ
    12. مَلَكٌکوئی فرشتہ
    13. فَيَكُوْنَکہ ہوتا وہ
    14. مَعَهٗاس کے ساتھ
    15. نَذِيْرًاڈرانے والا
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے، اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے ؟ اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا ؟