آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 10
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿10﴾
- وَاِذْاور جب
- نَادٰيپکارا (فرمایا)
- رَبُّكَتمہارا رب
- مُوْسٰٓيموسیٰ
- اَنِ ائْتِکہ تو جا
- الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
Translation · Aasan Quran
اور اس وقت کا حال سنو جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو آواز دے کر کہا تھا کہ : اس ظالم قوم کے پاس جاؤ