آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 11
قَوْمَ فِرْعَوْنَ١ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ﴿11﴾
- قَوْمَ فِرْعَوْنَقوم فرعون
- اَلَا يَتَّقُوْنَکیا وہ مجھ سے نہیں ڈرتے
Translation · Aasan Quran
یعنی فرعون کی قوم کے پاس۔ کیا ان کے دل میں خدا کا خوف نہیں ہے ؟