آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 114
وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿114﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَنَامیں
- بِطَارِدِہانکنے والا (دور کرنے والا)
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور میں ان مومنوں کو دھتکار کر اپنے سے دور نہیں کرسکتا۔