آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 115
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ﴿115﴾
- اِنْ اَنَانہیں میں
- اِلَّامگر۔ صرف
- نَذِيْرٌڈرانے والا
- مُّبِيْنٌصاف طور پر
Translation · Aasan Quran
میں تو بس ایک خبردار کرنے والا ہوں جو (تمہارے سامنے) حقیقت کھول کر رکھ رہا ہے۔