آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 117
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوْمِیْ كَذَّبُوْنِۚۖ﴿117﴾
- قَالَ(نوح نے) کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنَّبیشک
- قَوْمِيْمیری قوم
- كَذَّبُوْنِمجھے جھٹلایا
Translation · Aasan Quran
نوح نے کہا : میرے پروردگار ! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔