آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 116
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰنُوْحُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمَرْجُوْمِیْنَؕ﴿116﴾
- قَالُوْابولے
- لَئِنْاگر
- لَّمْ تَنْتَهِتم باز نہ آئے
- يٰنُوْحُاے نوح
- لَتَكُوْنَنَّتو ضرور ہوگے
- مِنَسے
- الْمَرْجُوْمِيْنَسنگسار کیے جانے والے
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے : اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو تمہیں پتھر مار مار کر ہلاک کردیا جائے گا۔