Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 13

  1. وَ یَضِیْقُ صَدْرِیْ وَ لَا یَنْطَلِقُ لِسَانِیْ فَاَرْسِلْ اِلٰى هٰرُوْنَ﴿13﴾

    1. وَيَضِيْقُاور تنگ ہوتا ہے
    2. صَدْرِيْمیرا سینہ (دل)
    3. وَلَا يَنْطَلِقُاور نہیں چلتی
    4. لِسَانِيْمیری زبان
    5. فَاَرْسِلْپس پیغام بھیج
    6. اِلٰىطرف
    7. هٰرُوْنَہارون
Translation · Aasan Quran
اور میرا دل تنگ ہونے لگتا ہے، اور میری زبان نہیں چلتی۔ اس لیے آپ ہارون کو بھی (نبوت کا) پیغام بھیج دیجیے۔