آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 12
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ﴿12﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يُّكَذِّبُوْنِوہ مجھے جھٹلائیں گے
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا کہ : میرے پروردگار ! مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھوٹا بنائیں گے۔