آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 141
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ﴿141﴾
- كَذَّبَتْجھٹلایا
- ثَمُوْدُثمود
- الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Aasan Quran
قوم ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا (30)
Tafseer · Aasan Quran
30: قوم ثمود اور حضرت صالح ؑ کا تعارف پیچھے سورة اعراف (7۔ 72) اور سورة ہود (11۔ 61 تا 68) میں گزرچکا ہے۔