آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 142
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿142﴾
- اِذْجب
- قَالَکہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- صٰلِحٌصالح
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Aasan Quran
جبکہ ان کے بھائی صالح نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟