آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 149
وَ تَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا فٰرِهِیْنَۚ﴿149﴾
- وَتَنْحِتُوْنَاور تم تراشتے ہو
- مِنَ الْجِبَالِپہاڑوں سے
- بُيُوْتًاگھر
- فٰرِهِيْنَخوش ہوکر
Translation · Aasan Quran
اور کیا پہاڑوں کو بڑے ناز کے ساتھ تراش کر تم (ہمیشہ) گھر بناتے رہو گے ؟