آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 148
وَّ زُرُوْعٍ وَّ نَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌۚ﴿148﴾
- وَّزُرُوْعٍاور کھیتیاں
- وَّنَخْلٍاور کھجوریں
- طَلْعُهَاان کے خوشے
- هَضِيْمٌنرم و نازک
Translation · Aasan Quran
اور ان کھیتوں اور ان نخلستانوں میں جن کے خوشے ایک دوسرے میں پیوست ہیں ؟