Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 15

  1. قَالَ كَلَّا١ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ﴿15﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. كَلَّاہرگز نہیں
    3. فَاذْهَبَا بِاٰيٰتِنَآپس تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھ
    4. اِنَّابیشک ہم
    5. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    6. مُّسْتَمِعُوْنَسننے والے
Translation · Aasan Quran
اللہ نے فرمایا کہ : ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ۔ یقین رکھو کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں، ساری باتیں سنتے رہیں گے۔