آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 16
فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿16﴾
- فَاْتِيَاپس تم دونوں جاؤ
- فِرْعَوْنَفرعون
- فَقُوْلَآتو اسے کہو
- اِنَّا رَسُوْلُبیشک ہم رسول
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا رب
Translation · Aasan Quran
اب تم فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ : ہم دونوں رب العالمین کے پیغمبر ہیں۔