آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 152
الَّذِیْنَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ﴿152﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُفْسِدُوْنَفساد کرتے ہیں
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- وَاور
- لَا يُصْلِحُوْنَاصلاح نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے۔