آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 153
قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۚ﴿153﴾
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنْتَتم
- مِنَسے
- الْمُسَحَّرِيْنَسحر زدہ لوگ
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے کہ : تم پر تو کسی نے بڑا بھاری جادو کردیا ہے۔