آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 157
فَعَقَرُوْهَا فَاَصْبَحُوْا نٰدِمِیْنَۙ﴿157﴾
- فَعَقَرُوْهَاپھر انہوں نے کونچیں کاٹ دیں اسکی
- فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
- نٰدِمِيْنَپشیمان
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ انہوں نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں، اور آخر کار پشیمان ہوئے۔