Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 156

  1. وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿156﴾

    1. وَلَا تَمَسُّوْهَااور اسے ہاتھ نہ لگانا
    2. بِسُوْٓءٍبرائی سے
    3. فَيَاْخُذَكُمْسو (ورنہ) تمہیں آپکڑے گا
    4. عَذَابُعذاب
    5. يَوْمٍ عَظِيْمٍایک بڑا دن
Translation · Aasan Quran
اور اس کو بری نیت سے ہاتھ بھی نہ لگانا، ورنہ ایک زبردست دن کا عذاب تمہیں آپکڑے گا۔