آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 167
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰلُوْطُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِیْنَ﴿167﴾
- قَالُوْابولے وہ
- لَئِنْاگر
- لَّمْ تَنْتَهِتم باز نہ آئے
- يٰلُوْطُاے لوط
- لَتَكُوْنَنَّالبتہ ضرور تم ہوگے
- مِنَسے
- الْمُخْرَجِيْنَمخرج (نکالے جانے والے
Translation · Aasan Quran
کہنے لگے : لوط ! اگر تم باز نہ آئے تو تم بھی ان لوگوں میں شامل ہوجاؤ گے جنہیں (بستی سے) نکال باہر کیا جاتا ہے۔