Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 168

  1. قَالَ اِنِّیْ لِعَمَلِكُمْ مِّنَ الْقَالِیْنَؕ﴿168﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. لِعَمَلِكُمْتمہارے فعل سے
    4. مِّنَسے
    5. الْقَالِيْنَنفرت کرنے والے
Translation · Aasan Quran
لوط نے کہا : یقین جانو، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو تمہارے اس کام سے بالکل بیزار ہیں۔