آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 173
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ﴿173﴾
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے بارش برسائی
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّطَرًاایک بارش
- فَسَآءَپس بری
- مَطَرُبارش
- الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے
Translation · Aasan Quran
اور ان پر ایک زبردست بارش برسا دی۔ (37) غرض بہت بری بارش تھی جو ان پر برسی جنہیں پہلے سے ڈرا دیا گیا تھا۔
Tafseer · Aasan Quran
37: پتھروں کی بارش سے مراد ہے جو ان لوگوں پر برسائی گئی تھی، جیسا کہ سورة حجر میں صراحت کے ساتھ فرمایا گیا ہے۔