Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 174

  1. اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿174﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    3. لَاٰيَةًالبتہ ایک نشانی
    4. وَمَااور نہ
    5. كَانَتھے
    6. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    7. مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Aasan Quran
یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔