Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 180

  1. وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿180﴾

    1. وَمَآ اَسْئَلُكُمْاور میں نہیں مانگتا تم سے
    2. عَلَيْهِاس پر
    3. مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
    4. اِنْنہیں
    5. اَجْرِيَمیرا اجر
    6. اِلَّامگر
    7. عَلٰيپر
    8. رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین
Translation · Aasan Quran
اور میں تم سے اس کام پر کسی قسم کی کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو صرف اس ذات نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جو سارے دنیا جہان کی پرورش کرتی ہے۔