آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 181
اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُخْسِرِیْنَۚ﴿181﴾
- اَوْفُواتم پورا کرو
- الْكَيْلَماپ
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہو تم
- مِنَسے
- الْمُخْسِرِيْنَنقصان دینے والے
Translation · Aasan Quran
پورا پورا ناپ دیا کرو، اور ان لوگوں میں سے نہ بنو جو دوسروں کو گھاٹے میں ڈالتے ہیں۔ (39)
Tafseer · Aasan Quran
39: کفر و شرک کے علاوہ ان لوگوں کی ایک خرابی یہ تھی کہ یہ تجارت میں ڈنڈی مارنے کے عادی تھے۔