آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 183
وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَۚ﴿183﴾
- وَلَا تَبْخَسُوااور نہ گھٹاؤ
- النَّاسَلوگ
- اَشْيَآءَهُمْان کی چیزیں
- وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُفْسِدِيْنَفساد مچاتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر نہ دیا کرو، اور زمین میں فساد مچاتے مت پھرو۔ (40)
Tafseer · Aasan Quran
40: یہ لوگ مسافروں کو لوٹنے کے لیے ڈاکے بھی ڈالتے تھے۔