Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 184

  1. وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿184﴾

    1. وَاتَّقُوااور ڈرو
    2. الَّذِيْوہ جس نے
    3. خَلَقَكُمْیدا کیا تمہیں
    4. وَالْجِبِلَّةَاور مخلوق
    5. الْاَوَّلِيْنَپہلی
Translation · Aasan Quran
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے، اور پچھلی خلقت کو بھی۔