آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 202
فَیَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ﴿202﴾
- فَيَاْتِيَهُمْتو وہ آجائے گا ان پر
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور انہیں
- لَا يَشْعُرُوْنَخبر (بھی) نہ ہوگی
Translation · Aasan Quran
اور وہ ان کے پاس اس طرح اچانک آکھڑا ہو کہ ان کو پتہ بھی نہ چلے۔