آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 203
فَیَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَؕ﴿203﴾
- فَيَقُوْلُوْاپھر وہ کہیں گے
- هَلْکیا
- نَحْنُہم۔ ہمیں
- مُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Aasan Quran
پھر یہ کہہ اٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے ؟