آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 222
تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ﴿222﴾
- تَنَزَّلُوہ اترتے ہیں
- عَلٰيپر
- كُلِّہر
- اَفَّاكٍبہتان لگانے والا
- اَثِيْمٍگنہگار
Translation · Aasan Quran
وہ ہر ایسے شخص پر اترتے ہیں جو پرلے درجے کا جھوٹا گنہگار ہو۔