آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 226
وَ اَنَّهُمْ یَقُوْلُوْنَ مَا لَا یَفْعَلُوْنَۙ﴿226﴾
- وَاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- مَاجو
- لَا يَفْعَلُوْنَوہ کرتے نہیں
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں۔ (53)
Tafseer · Aasan Quran
53: یعنی اپنی شیخی بگھارتے ہوئے ایسے دعوے کرتے ہیں جن کا ان کی عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا