Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 29

  1. قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ اِلٰهًا غَیْرِیْ لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِیْنَ﴿29﴾

    1. قَالَوہ بولا
    2. لَئِنِالبتہ اگر
    3. اتَّخَذْتَتونے بنایا
    4. اِلٰهًاکوئی معبود
    5. غَيْرِيْمیرے سوا
    6. لَاَجْعَلَنَّكَتو میں ضرور کردوں گا تجھے
    7. مِنَسے
    8. الْمَسْجُوْنِيْنَقیدی (جمع)
Translation · Aasan Quran
کہنے لگا : یاد رکھو، اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود مانا تو میں تمہیں ضرور ان لوگوں میں شامل کردوں گا جو جیل خانے میں پڑے ہوئے ہیں۔