آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 30
قَالَ اَوَ لَوْ جِئْتُكَ بِشَیْءٍ مُّبِیْنٍۚ﴿30﴾
- قَالَ(موسی) نے کہا
- اَوَلَوْ جِئْتُكَخواہ میں لاؤں تیرے پاس
- بِشَيْءٍ مُّبِيْنٍایک شے (معجزہ) واضح
Translation · Aasan Quran
موسیٰ بولے : اور اگر میں تمہیں کوئی ایسی چیز لا دکھاؤں جو حق کو واضح کر دے، پھر ؟